May 15, 2025 9:41 AM

views 15

صارفین کے مفادات کے تحفظ سے متعلق مرکزی اتھارٹی نے، پاکستانی پرچم اور متعلقہ سامان فروخت کیے جانے کے معاملے پر ای-کامرس پلیٹ فارمز کو نوٹس جاری کیے ہیں۔

صارفین کے تحفظ سے متعلق مرکزی اتھارٹی نے پاکستانی جھنڈوں اور اس سے متعلق اشیاء کی فروخت پر امیزون انڈیا، فلپ کارٹ، یو بائے انڈیا، اِٹسی، دی فلیگ کمپنی اور دی فلیگ کارپوریشن کو نوٹس جاری کئے ہیں۔سوشل میڈیا پوسٹ میں صافین کے امور کے مرکزی وزیر پرہلادجوشی نے کہاکہ اس طرح کی بے حسی برداشت نہیں کی جائے گی۔ x