February 15, 2025 9:41 AM

views 29

ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ کے تحت آج سے دسویں اور بارھویں کلاس کے بورڈ امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔

          ثانوی تعلیم کے مرکزی بورڈ کے تحت آج سے دسویں اور بارھویں کلاس کے بورڈ امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔ دسویں کلاس کے امتحانات 18 مارچ کو اور بارھویں کلاس کے امتحانات چار اپریل کو ختم ہوں گے۔ 42 لاکھ سے زیادہ طلبا بھارت اور بیرونِ ملک 7 ہزار 842 امتحان مراکز میں امتحان دیں گے۔ امتحانات ایک ہی سیشن میں ساڑھے دس سے ڈیڑھ بجے تک ہوں گے۔ V/C Suparna           طلبا کو اپنا ایڈمٹ کارڈ رکھنا لازمی ہوگا کیونکہ یہ امتحان مرکز میں داخلے کیلئے ضروری ہے۔ CBSE کی ہدایات کے مطابق قلم، پنسل، اریزر، جومیٹری بک...

November 21, 2024 9:57 AM

views 23

سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن CBSE نے اعلان کیا ہے کہ دسویں اور بارہویں کلاس کیلئے بورڈ امتحانات 15 فروری 2025 سے شروع ہوں گے۔

سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن CBSE نے اعلان کیا ہے کہ دسویں اور بارہویں کلاس کیلئے بورڈ امتحانات 15 فروری 2025 سے شروع ہوں گے۔ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ دسویں کلاس کے امتحان 18 مارچ اور بارہویں کلاس کے امتحانات 4 اپریل کو ختم ہوجائیں گے۔ CBSE نے کہا ہے کہ اُس نے یقین دلایا ہے کہ مضامین کے امتحانات کے درمیان کافی فاصلہ ہے، جو اُنہیں طلبا کے ذریعے عام طور پر پیش کیا گیا ہے۔ پہلی مرتبہ CBSE نے امتحانات سے تقریباً 86 دن پہلے ڈیٹ شیٹ جاری کی ہے۔ سابقہ سالوں کے مقابلے یہ ایک اہم بہتری ہے۔ CBSE نے کہا ...