October 15, 2025 9:38 AM

views 37

مرکزی تحقیقاتی بیورو، CBI نے بڑے پیمانے پر منظم طریقے سے سائبر سے چلنے والے عارضی روزگار اور سرمایہ کاری دھوکہ دہی سے متعلق معاملے میں کرناٹک، تمل ناڈو اور کیرالہ میں کئی مقامات پر تلاشی کی مہم انجام دی ہے۔

مرکزی تحقیقاتی بیورو، CBI نے بڑے پیمانے پر منظم طریقے سے سائبر سے چلنے والے عارضی روزگار اور سرمایہ کاری دھوکہ دہی سے متعلق معاملے میں کرناٹک، تمل ناڈو اور کیرالہ میں کئی مقامات پر تلاشی کی مہم انجام دی ہے۔ آپریشن چکر-V کے تحت کی گئی کارروائی کے دوران تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں پورے بھارت میں ہزاروں معصوم لوگوں کے ساتھ آن لائن اسکیموں کے ذریعے مبینہ طور پر کروڑوں روپئے کی دھوکہ دہی کی گئی۔ ایجنسی نے ایک بیان میں کہا کہ تفتیش کے دوران یہ پتہ چلا کہ ملزمان اور ان کے معاونین نے پ...