May 23, 2025 10:00 AM
مرکزی جانچ بیورو CBI نے Kiru پَن بجلی پروجیکٹ رشوت کیس میں جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال مَلک اور 5 دیگر افراد کے خلاف فردِ جرم دائر کی ہے۔
مرکزی جانچ بیورو CBI نے Kiru پَن بجلی پروجیکٹ رشوت کیس میں جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال مَلک اور 5 دیگر افراد کے خلاف فردِ جرم دائر کی ہے۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔ V/C - Aishwarya Rai Nigam سال 2022 میں، جموں و کشمیر سرکار نے Kiru پَن بجلی پروجیکٹ میں Civil Works کیلئے 2 ہزار 200 کروڑ روپے...