October 9, 2025 10:08 AM

views 31

CBI نے ڈیجیٹل Arrest معاملوں کے سلسلے میں ملک بھر میں تلاشی کی کارروائیاں انجام دی ہیں۔

CBI نے سرحد پار سے کیے جانے والے سائبر ڈیجیٹل Arrest دھوکہ دہی کے سلسلے میں دلّی NCR، ہریانہ، راجستھان، گجرات، کیرالہ اور مغربی بنگال میں تقریباً 40 مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں انجام دی ہیں۔ CBI نے اپنے جاری آپریشن Chakra V کے حصے کے طور پر تلاشی کی کارروائیاں انجام دی ہیں۔ آپریشن کے دوران CBI نے ایک گھریلو Facilitation نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے، جو فرضی بینک کھاتے فراہم کرنے اور جرائم کی پردہ پوشی میں حوالہ چینلس کی مدد میں ملوث تھا۔ تفتیش کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا کہ ڈیجیٹل Arrest کی دھ...