November 20, 2025 9:59 AM
1
مرکز نے دلّی اور قومی راجدھانی خطّے کی ریاستی حکومتوں کو فضائی آلودگی کے پیشِ نظر جسمانی کھیلوں کے مقابلوں کو مؤخر کرنے کے لیے خط لکھا ہے۔
ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن نے دلّی سرکار اور قومی راجدھانی خطّے کی ریاستی حکومتوں کو لکھا ہے کہ وہ نومبر اور دسمبر میں ہونے والے جسمانی کھیل کود کے مقابلوں کو مؤخر کر دیں تاکہ طلبا کی صحت کو فضائی آلودگی سے محفوظ رکھا جا سکے۔ ہوا کی کوالٹی کے موجودہ رجحانات کا جائزہ لینے ...