October 18, 2025 9:29 AM

views 35

کل ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن (CAQM)، عنقریب موسم سرما کے دوران ہوا میں آلودگی کی روک تھام کے لیے تیاری کا جائزہ لیا۔

کل ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن (CAQM)، عنقریب موسم سرما کے دوران ہوا میں آلودگی کی روک تھام کے لیے تیاری کا جائزہ لیا۔ مکمل کمیشن کی 25ویں میٹنگ کے دوران، گریڈڈ ریسپونس ایکشن پلان (GRAP) کی تعمیل، گاڑیوں اور صنعتوں سے نکلنے والی آلودگی سے متعلق قانونی ہدایات اور خطے میں پرالی جلانے کے واقعات کا جائزہ لیا گیا۔ ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کی وزارت نے کہا کہ میٹنگ کے دوران CAQM نے سپریم کورٹ کے حکم پر خصوصی توجہ مرکوز کی جس میں عدالت نے دلی NCR کے صرف نامزد مقامات پر، آج سے پ...