November 12, 2025 3:45 PM
22
ہوا کے معیار کے مزید خراب ہونے کی روک تھام کے سلسلے میں دلّی NCR میں GRAP کے تیسرے مرحلے کے تحت 9 نکات پر مشتمل اقدامات کا منصوبہ نافذ کیا گیا ہے۔
شہر میں ہوا کا معیار بہت خراب کے زمرے میں آنے کے بعد مرکز نے دلّی اور اس سے متصل علاقوں میں آلودگی سے نمٹنے کے سلسلے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP کے تیسرے مرحلے کو نافذ کردیا ہے۔ ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن کی جانب سے، اِس فیصلے کا پورے NCR میں فوری طور پر اطلاق ہوگا۔ GRAP کے تیسرے مرحلے کے حصے کے طور پر CAQM نے 9 نکات پر مشتمل اقدامات کا منصوبہ نافذ کیا ہے، جو خطے میں ہوا کے معیار کو مزید خراب ہونے سے روکنے کی ایک کوشش ہے۔ ہوا کے معیار سے متعلق اشاریے کے 401 اور 450 کے ...