January 18, 2025 9:46 AM

views 25

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن، CAQM نے دلّی میں ہوا کے معیار میں بہتری کے تناظر میں Graded Response Action Plan، گریپ کے مرحلہ تین کے تحت عائد پابندیوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن، CAQM نے دلّی میں ہوا کے معیار میں بہتری کے تناظر میں Graded Response Action Plan، گریپ کے مرحلہ تین کے تحت عائد پابندیوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پورے قومی راجدھانی خطّے میں فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ تاہم مرحلہ دو اور مرحلہ ایک کی سبھی شقیں براقرار رہیں گی۔ اِن شقوں کے نفاذ میں تیزی آئے گی، اُن کی نگرانی کی جائے گی اور سبھی متعلقہ ایجنسیوں کی جانب سے اُن کا جائزہ لیا جائے گا، تاکہ آنے والے دنوں میں پورے قومی راجدھانی خطّے میں ہوا کے معیار میں ...

January 16, 2025 10:09 AM

views 21

قومی راجدھانی دلی میں ہوا کے معیار سے متعلق  بندوبست CAQM، کمیشن نے دلیNCR  میں  Graded Response Action Plans (GRAP) تین اور چار کے تحت سبھی قسم کی کارروائیوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی راجدھانی دلی میں ہوا کے معیار سے متعلق  بندوبست CAQM، کمیشن نے دلیNCR  میں  Graded Response Action Plans (GRAP) تین اور چار کے تحت سبھی قسم کی کارروائیوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آلودگی پر قابو پانے سے متعلق مرکزی بورڈ   ٖ ًCPCB  کے اعداد و شمار کے مطابق دلی میں ہوا کے معیار سے متعلق اشاریہ AQI کا اوسط آج صبح سات بجے 350 سے زیادہ درج کیا گیا۔ شہر کے کچھ علاقوں میں AQI کی سطح نہایت خراب زمرے سے تجاوز کرکے 400 تک پہنچ گئی ہے۔ دلی کے روہنی اسٹیشن میں AQI، 431، بوانا میں 412 جبکہ آن...