ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 5, 2025 9:40 AM

قومی راجدھانی خطے اور آس پاس کے علاقوں میں ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے دلی این سی آر میں نئی ہدایات جاری کی ہیں جن کا مقصد صاف ستھرے نقل و حمل کی منتقلی کو تیز کرنا ہے۔

قومی راجدھانی خطے اور آس پاس کے علاقوں میں ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے دلی این سی آر میں نئی ہدایات جاری کی ہیں جن کا مقصد صاف ستھرے نقل و حمل کی منتقلی کو تیز کرنا ہے۔ CAQM نے موٹر وہیکل جمع کرنے والوں، خدمات کی فراہمی کرنے والوں اور دلی این سی آر کی ای کامرس کمپنیوں ...