January 6, 2025 9:37 AM

views 20

 ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن CAQM نے قومی راجدھانی خطے میں مرحلے وار کارروائی کے ایکشن پلان Grap کے تحت نافذ تیسرے مرحلے کی بندشیں ختم کردی ہیں۔

 ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن CAQM نے قومی راجدھانی خطے میں مرحلے وار کارروائی کے ایکشن پلان Grap کے تحت نافذ تیسرے مرحلے کی بندشیں ختم کردی ہیں۔ پیش ہے ایک رپورٹ V/C Priya ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن CAQM نے  پورے دلی NCR میں مرحلے وار کارروائی ایکشن پلان Grap کے تحت نافذ کردہ تیسرے مرحلے کی بندشوں کو کَل ختم کردیا۔ یہ فیصلہ قومی راجدھانی خطے میں ہوا کے معیار میں بہتری آنے کے بعد کیا گیا ہے۔ آلودگی کو کنٹرول کرنے سے متعلق مرکزی بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق آج صبح قومی راجدھانی میں ہوا...