October 15, 2024 9:43 AM
23
ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے پورے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP کے پہلے مرحلے کو نافذ کردیا ہے۔
ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے پورے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP کے پہلے مرحلے کو نافذ کردیا ہے۔ ہوا کے معیار سے متعلق اشاریے کے 234 تک پہنچنے کے بعد ایسا کیا گیا ہے جو کہ خراب کے زمرے میں آتا ہے۔ اِس کے پیش نظر پورے قومی راجدھانی خطے میں آج صبح آٹھ بجے سے GRAP کے پہلے مرحلے کے مطابق اقدامات سے متعلق 27 نکاتی منصوبہ نافذ کردیا گیا ہے۔ دلی قومی راجدھانی خطے میں ہوا کے معیار کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کَل ہوئی میٹنگ میں CAQM کی ذیلی کمیٹی کی ...