March 5, 2025 9:46 AM March 5, 2025 9:46 AM

views 14

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکہ کے تین بڑے تجارتی ساجھیداروں، میکسیکو، کینیڈا اور چین کے خلاف تجارتی جنگ چھیڑنے کا فوری ردِّ عمل سامنے آیا ہے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکہ کے تین بڑے تجارتی ساجھیداروں، میکسیکو، کینیڈا اور چین کے خلاف تجارتی جنگ چھیڑنے کا فوری ردِّ عمل سامنے آیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس یا محصول عائد کردیا تھا۔ حالانکہ انھوں نے کینیڈین اِنرجی پر عائد ٹیکس کو 10 فیصد تک محدود رکھا۔ جناب ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر گذشتہ مہینے عائد کیے گئے 20 فیصد محصولات کو بھی دوگنا کردیا ہے۔ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اخباری کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کینیڈا کے قریبی اتحادی اور د...