December 12, 2025 10:09 AM December 12, 2025 10:09 AM

views 2

کینیڈا میں ہندوؤں، جین اور بدھسٹوں کے مقدس نشان ’سواستِک‘ کو نازی نشان سے الگ کرنے کیلئے نئے نفرت مخالف بل C-9 میں ترمیم کی گئی ہے۔

کینیڈا میں ہندوؤں، جین اور بدھسٹوں کے مقدس نشان ’سواستِک‘ کو نازی نشان سے الگ کرنے کیلئے نئے نفرت مخالف بل C-9 میں ترمیم کی گئی ہے۔ اس سے پہلے بدھ کے روز ایوان زیریں ہاؤس آف کامنس کی انصاف اور انسانی حقوق سے متعلق اسٹینڈنگ کمیٹی نے بِل کی انگریزی کاپی سے لفظ ’سواستِک‘ کو متفقہ طور پر حذف کرنے کا فیصلہ کیا۔ بِل C-9 کے اصل مسودے میں نازی ’سواستِک‘ کے طور پر بدنام  Nazi Hakenkreuz کو ممنوعہ نفرت انگیز علامت قرار دیا۔ اس کے بعد ہندو، جین اور بدھسٹ گروپوں نے اس کی سخت مخالفت کی اور دلیل پیش کی کہ اُن...