March 15, 2025 9:53 AM March 15, 2025 9:53 AM

views 13

مرکزی بینک کے سابق گورنر Mark Carney کو، کینیڈا کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف دلایا گیا ہے۔  

مرکزی بینک کے سابق گورنر Mark Carney کو، کینیڈا کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف دلایا گیا ہے۔   59 سالہ Carney نے، وزیر اعظم Justin Trudeau کی جگہ لی ہے، جو 9 سال تک اِس عہدے پر فائز رہے۔ گورنر جنرل Mary Simon نے، جو King Charles کی ذاتی نمائندہ ہیں، کل اوٹاوا میں 24 ویں وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب کی صدارت کی۔ King Charles کینیڈا کے سربراہِ مملکت ہیں۔ نئی کابینہ کے تحت 13 مردوں اور 11 خواتین کو حلف دلایا گیا ہے، جبکہ Trudeau کی کابینہ میں 37  ارکان تھے۔ جناب Carney نے اپنی کابینہ کی حلف برد...