July 31, 2025 9:51 AM

views 16

کینیڈا، ستمبر کے مہینے میں اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

کینیڈا، ستمبر کے مہینے میں اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ کینیڈا، حالیہ دنوں میں   اِس طرح کا اعلان کرنے والا تیسرا G-7 ملک ہے۔ تاہم کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنے نے کہا کہ یہ فیصلہ اہم جمہوری اصلاحات پر منحصر ہوگا، جن میں اگلے سال حماس کی شمولیت کے بغیر فلسطینی اتھارٹی کے انتخابات شامل ہیں۔ کارنے کے تبصرے، برطانیہ کی جانب سے اُس اعلان کے ایک دن بعد آئے ہیں، جس میں برطانیہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل جنگ بندی اور دیگر شرائط پر راضی نہیں ہوتا تو برطانیہ ستمبر کے مہی...