March 10, 2025 10:17 AM March 10, 2025 10:17 AM
7
Mark Carney کینیڈا کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے۔ اُنہیں برسرِ اقتدار لِبرل پارٹی نے، اپنے رہنما کے طور پر چُنا ہے۔
Mark Carney کینیڈا کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے۔ اُنہیں برسرِ اقتدار لِبرل پارٹی نے، اپنے رہنما کے طور پر چُنا ہے۔ اُنہیں جلد ہی وزیر اعظم کے عہدے کا حلف دلایا جائے گا۔ وہ وزیر اعظم Justin Trudeau کی جگہ لیں گے، جنہوں نے جنوری میں اپنے استعفے کا اعلان کیا تھا۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Vishnu 59 سالہ Mark Carney بینک آف کینیڈا کے گورنر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں اور اِس سے پہلے 2013 میں انہوں نے ایک تاریخ رقم کی تھی کہ وہ ایک غیر-شہری ہوتے ہوئے بینک آف انگلینڈ کے اعلیٰ ترین عہدے پر فائز ر...