ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 28, 2025 9:43 AM

کینیڈا میں آج انتخابات منعقد ہوں گے۔

کینیڈا میں آج انتخابات منعقد ہوں گے۔ یہ انتخابات ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی غیر متوقع عالمی محصولات سے متعلق پالیسیوں کا اعلان کیا اور کینیڈا کو 51 ویں امریکی ریاست بنانے کی بات کہی۔ معاشی استحکام، Cost of Leaving، سستی رہاہش اور موسمیات سے متعلق پالیسیوں...