November 13, 2024 10:08 PM

views 20

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے جبکہ مہاراشٹر میں واحد مرحلے کی پولنگ کےلئے انتخابی مہم تیز ہوگئی ہے۔

                جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے جبکہ مہاراشٹر میں واحد مرحلے کی پولنگ کےلئے انتخابی مہم تیز ہوگئی ہے۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کے چوٹی کے رہنما اپنے امیدواروں کےلئے حمایت حاصل کرنے میں کوئی کثر باقی نہیں رکھ رہے ہیں۔ وزیر اعظم اور سینئر بی جے پی رہنما نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے دیوگھر ضلعے اور Gooda ضلعے میں عوامی جلسوں سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور NDA جھارکھنڈ کی تشکیل اور فروغ میں پیش پیش رہی ہیں اور اسے بھارت کی سرکردہ ریاستوں میں سے ایک بنانے کےلئے عہد بست...