ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 26, 2025 9:40 AM

کمبوڈیا نے، تھائی لینڈ کے ساتھ دو روز سے جاری جنگ کے دوران، فوری جنگ بندی کے لیے کہا ہے۔

کمبوڈیا نے تھائی لینڈ کے ساتھ فوری جنگ بندی کے لیے کہا ہے۔ اِن دونوں جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کے درمیان، دو دن سے لڑائی جاری ہے۔ اقوام متحدہ میں، کمبوڈیا کے سفیر Keo Chhea  نے کہا کہ اُن کے ملک نے ایک غیر مشروط معاہدے کے لیے کہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کمبوڈیا اِس تنازعے کا ایک پُ...