October 22, 2025 9:35 AM
15
بھارت کے خردہ شعبے میں، اِس سال نوراتری سے دیوالی تک، تہوار کے دنوں میں اب تک کی سب سے زیادہ فروخت ریکارڈ کی گئی ہے۔
بھارت کے خردہ شعبے میں، اِس سال نوراتری سے دیوالی تک، تہوار کے دنوں میں اب تک کی سب سے زیادہ فروخت ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ کاروبار، اشیاء کے شعبے میں 5 اعشاریہ 4 لاکھ کروڑ روپے، اور خدمات کے شعبے میں 65 ہزار کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے، جس کی ابھی تک کوئی مثال نہیں ہے۔ ایک ملک گیر سروے میں جسے پورے ملک کی، تاجروں کی کنفڈریشن نے منعقد کیا تھا، انکشاف کیا گیا ہے کہ پچھلے سال اسی مدّت کے مقابلے اس سال، مجموعی کاروبار میں 25 فیصد اضافہ ہوا۔ سروے میں مزید بتایا گیا ہے کہ تقریباً 72 فیصد تاجروں نے زیادہ فرو...