January 3, 2026 10:16 AM January 3, 2026 10:16 AM

views 4

کابینہ سیکریٹری ٹی وی سومناتھ نے کہا ہے کہ پرگتی نظام نے پروجیکٹوں اور اہم بہبودی اسکیموں کی عمل آوری کو رفتار دی ہے۔

کابینہ سیکریٹری ٹی وی سومناتھ نے کہا ہے کہ پرگتی نظام نے پروجیکٹوں اور اہم بہبودی اسکیموں کی عمل آوری کو رفتار دی ہے۔ کل نئی دلی میں پرگتی کے نتائج پر میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے جناب سومناتھ نے کہا کہ پرگتی نظام کے تحت ابھی تک 50 میٹنگیں ہو چکی ہیں جن میں 85 لاکھ کروڑ روپے مالیت کے تین ہزار تین سے زیادہ پروجکٹوں کا جائزہ لیا گیا جن میں وہ پروجیکٹ بھی شامل ہیں جنھیں دشواریوں کا سامنا تھا۔ انھوں نے مطلع کیا کہ پروجکٹوں کے علاوہ ایک ملک ایک راشن کارڈ، اور PM جن آروگیہ یوجنا سمیت حکومت کی61  اسکیموں کا...