ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 25, 2025 9:45 AM

view-eye 1

مرکزی کابینہ نے سرکاری میڈیکل کالجوں میں 5 ہزار 23 ایم بی بی ایس سیٹوں اور 5 ہزار پوسٹ گریجویٹ سیٹوں کے اضافے کے لیے مرکز کے زیر اہتمام اسکیم کو منظوری دی ہے، جس پر 15 ہزار 34 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے اگلے تین سال کے دوران موجودہ سرکاری میڈیکل کالجوں اور اداروں میں 5 ہزار 23 ایم بی بی ایس سیٹوں اور 5 ہزار پوسٹ گریجویٹ سیٹوں کے اضافے کے لیے مرکز کے زیر اہتمام اسکیم کے تیسرے مرحلے کو منظوری دے دی ہے۔ اِس قدم سے اَنڈر گریجویٹ میڈ...