October 4, 2024 9:41 AM

views 18

مرکزی کابینہ نے ریلوے کے ملازمین کو 78 دن کا بونس دیئے جانے کو منظوری دے دی ہے۔

مرکزی کابینہ نے 11 لاکھ 72 ہزار سے زیادہ ریلوے ملازمین کیلئے 78 دن کے کام کاج سے منسلک بونس کو منظوری دی ہے۔ بونس کی رقم 2 ہزار اور 29 کروڑ روپے ہوگی۔ اطلاعات و نشریات اور ریلوے کے وزیر جناب اشونی ویشنو نے بتایا کہ کام کاج سے منسلک بونس کی ادائیگی ایک ترغیب کے طور پر کام کرے گی جس سے ریلوے کی کارکردگی میں بہتری کی جانب کام کرنے کیلئے ریلوے ملازمین کو تحریک مل سکے گی۔ مرکزی کابینہ نے لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کو منظوری دے دی ہے جس سے بھارت بین الاقوامی Energy Efficiency Hub میں شامل ہوسکے گا۔ یہ ای...