June 12, 2025 9:48 AM June 12, 2025 9:48 AM
12
مرکزی کابینہ نے ریلوے کی وزارت کے دو پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے، جس پر کُل چھ ہزار 405 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔
مرکزی کابینہ نے ریلوے کی وزارت کے دو پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے، جس پر کُل چھ ہزار 405 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔ اِن پروجیکٹوں میں Koderma-Barkakana ریلوے لائن کو ڈبل کرنے کا پروجیکٹ شامل ہے، جس پر تین ہزار 63 کروڑ روپے کی لاگت کو منظور کیا گیا ہے، جبکہ Ballari-Chikjajur لائن کو ڈبل کرنے کیلئے تین ہزار 342 کروڑ روپے منظور کیے گئے ہیں۔ کابینہ کی میٹنگ کے بعد نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے بتایا کہ Koderma-Barkakana کی 133 کلو میٹر طویل ریلوے لائن کو ڈبل...