December 13, 2025 10:04 AM December 13, 2025 10:04 AM
2
حکومت نے CoalSETU پالیسی کو منظوری دے دی ہے۔ اُس نے صنعتی استعمال اور برآمد کے مقصد سے کوئلے کی کانوں کو مختص کرنے کیلئے نیلامی کا ایک نیا مرکز قائم کیا ہے۔
حکومت نے CoalSETU پالیسی کو منظوری دے دی ہے۔ اُس نے مختلف قسم کے صنعتی استعمال اور برآمدات کے مقصد سے کوئلے کی کانوں کی نیلامی کیلئے ایک نیا مرکز قائم کیا ہے۔ اس مرکز سے، اِس قدرتی وسیلے کی مساویانہ دستیابی اور اس کے بہترین استعمال کی یقین دہانی ہوگی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے کَل کوئلے کے بلا رکاوٹ، مؤثر اور شفاف استعمال کے مقصد سے، کوئلہ کانوں کی نیلامی سے متعلق پالیسی CoalSETUکو منظوری دے دی ہے۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے مرکزی وز...