March 6, 2025 9:47 AM March 6, 2025 9:47 AM

views 6

سرکار نے سون پریاگ سے کیدارناتھ تک 12 اعشاریہ 9 کلومیٹر طویل روپ وے تیار کرنے کی منظوری دی ہے۔

سرکار نے سون پریاگ سے کیدارناتھ تک 12 اعشاریہ 9 کلومیٹر طویل روپ وے تیار کرنے کی منظوری دی ہے۔ نئی دلی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ پروجیکٹ کی مجموعی لاگت 4 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ ہوگی۔  سون پریاگ سے کیدارناتھ اور گووِند گھاٹ سے ہیمکُنڈ صاحب جی تک کے اِن دو روپ وے کی تعمیر سے عقیدت مندوں کے لیے 8 سے 9 گھنٹے کے سفر کا وقت کم ہوکر 36 منٹ کا ہو جائے گا۔  وزیر موصوف نے تقریباً 12 اعشاریہ 4 کلو میٹر طویل  ہیمکنڈ صاحب روپ وے کے بارے میں بھی بتایا، جو دو...

February 8, 2025 9:53 AM February 8, 2025 9:53 AM

views 4

مرکز نے، 2022-23 سے 2025-26 تک کی مدّت کے لیے Skill India پروگرام کے مقصد سے، 8 ہزار 800 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے۔

مرکز نے، 2022-23 سے 2025-26 تک کی مدّت کے لیے Skill India پروگرام کے مقصد سے، 8 ہزار 800 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے۔ کَل نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ حکومت کی توجہ، مانگ پر مبنی ہُنر مندی کے فروغ پر مرکوز ہے اور زیادہ سے زیادہ صلاحیتیں حاصل کرنے نیز اِن کے میعار کو اونچا کرنے پر مزید توجہ دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اِس سے مانگ پر مبنی، ٹیکنالوجی پر مشتمل اور صنعت کے مطابق تربیت کو یکجا کر کے پورے ملک میں ایک ہنرمند اور مستقبل کے لیے تیا...