May 15, 2025 9:25 AM
حکومت نے اترپردیش میں جیور ہوائی اڈے کے قریب ایک سیمی کنڈکٹر یونٹ لگانے کی منظوری دی ہے۔
حکومت نے اترپردیش میں جیور ہوائی اڈے کے قریب ایک سیمی کنڈکٹر یونٹ لگانے کی منظوری دی ہے۔ نئی دلی میں کل نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے یہ جانکاری دی۔...