November 15, 2025 9:32 AM
13
سات ریاستوں کے 8 اسمبلی حلقوں میں ہوئے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی بھی کَل کی گئی۔
سات ریاستوں کے 8 اسمبلی حلقوں میں ہوئے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی بھی کَل کی گئی۔ اسمبلی ضمنی چناؤ میں BJP اور کانگریس نے دو۔دو سیٹیں جیتیں جبکہ عام آدمی پارٹی، جھارکھنڈ مکتی مورچہ، میزونیشنل فرنٹ اور پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی میں سے ہر ایک نے ایک۔ایک سیٹ پر جیت حاصل کی۔ جموں و کشمیر میں BJP کی دیویانی رانا نے Nagrota اسمبلی سیٹ پر جیت حاصل کی جبکہ PDP امیدوار آغا سید منتظر مہدی بڈگام سیٹ سے کامیاب ہوئے ہیں۔ اوڈیشہ کے نوپاڑہ میں BJP کے جے ڈھولکیہ نے زبردست جیت حاصل کی۔ تلنگانہ میں کانگریس کے نو...