ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 25, 2025 9:42 AM

اتر پردیش میں کَل رات دیر گئے بلند شہر میں قومی شاہراہ نمبر 34 پر ایک سڑک حادثے میں 2 خواتین اور بچے سمیت کم از کم 8 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 45 زخمی ہوئے۔

اتر پردیش میں کَل رات دیر گئے بلند شہر میں قومی شاہراہ نمبر 34 پر ایک سڑک حادثے میں 2 خواتین اور بچے سمیت کم از کم 8 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 45 زخمی ہوئے۔ یہ حادثہ Ghatal گاؤوں کے نزدیک اُس وقت پیش آیا، جب ایک Container عقیدتمندوں سے کھچا کھچ بھرے ہوئے ایک ٹریکٹر سے جا ٹکرایا۔ Gogaji کے یہ عقی...