February 2, 2025 9:58 AM February 2, 2025 9:58 AM

views 1

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعے پیش کیے گئے مرکزی بجٹ 2025-26، کے لیے مختلف شعبوں کی جانب سے نہایت مثبت تاثرات موصول ہوئے ہیں۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعے پیش کیے گئے مرکزی بجٹ 2025-26، کے لیے مختلف شعبوں کی جانب سے نہایت مثبت تاثرات موصول ہوئے ہیں۔ کاروباری افراد، صنعت کے ماہرین، ماہرین اقتصادیات اور عام لوگ متوسط طبقے کو ٹیکس میں راحت دینے، اختراع کو فروغ دینے اور ہنرمندی کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے حکومت کی تجاویز کی تعریف کر رہے ہیں۔ مرکزی وزیر خزانہ سیتا رمن نے کل لوک سبھا میں مرکزی بجٹ پیش کیا تھا۔ متوسط طبقے کے لوگوں کے لیے ایک بڑی راحت فراہم کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے 12 لاکھ روپے سالانہ تک کمانے والوں کے لی...