May 4, 2025 9:40 AM May 4, 2025 9:40 AM
6
Thanh Tam Pagoda میں ایک لاکھ سے زیادہ عقیدتمندوں نے بھگوان بدھ کے مقدس باقیات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Thanh Tam Pagoda میں ایک لاکھ سے زیادہ عقیدتمندوں نے بھگوان بدھ کے مقدس باقیات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ یہ باقیات مرکزی وزیر کرن رجیجو اور آندھراپردیش کے وزیر Kandula Durgesh کی قیادت میں ایک سرکاری وفد کے ذریعے بھارت سے لائے گئے تھے۔ اس موقع پر اُن کے ہمراہ سینئر راہب اور حکام بھی موجود تھے۔ مقدس باقیات Vesak تقریبات کے اقوام متحدہ کے دن کے حصے کے طور پر اس ماہ کی 21 تاریخ تک ویتنام میں رہیں گے۔ Vesak 2025 کا اقوام متحدہ کا دن اس ماہ کی 6 سے 8 تاریخ تک منایا جائے گا۔ اس کا موضوع ہے: ”انسانی عظمت...