May 12, 2025 9:59 AM May 12, 2025 9:59 AM
9
بدھ پورنیما آج روایتی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
آج بدھ پورنیما منائی جارہی ہے۔ یہ دن نہ صرف اِس لیے منایا جاتا ہے کہ آج کے دن گوتم بدھ پیدا ہوئے تھے لیکن یہ دن اِس لیے بھی منایا جاتا ہے کہ آج ہی کے دن گوتم بدھ کو بودھ گیا میں مہابودھی درخت کے نیچے نروان حاصل ہوا تھا۔ اِس دن کو دنیا بھر کے بودھ اور ہندو مناتے ہیں اور یہ بھارت، نیپال، بھوٹان، برما، تھائی لینڈ، تبت، کوریا، لاؤس، ویتنام، منگولیا، کمبوڈیا، سنگا پور، انڈونیشیا اور سری لنکا جیسے ممالک میں ایک بڑا فیسٹول ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے اِس موقع پر دنیا بھر ...