May 19, 2025 9:42 AM
اترپردیش کی سابق وزیراعلیٰ اور بہوجن سماج پارٹی کی رہنما مایاوتی نے آکاش آنند کا، پارٹی کے اعلیٰ رابطہ کار کی حیثیت سے تقرر کیاہے۔
اترپردیش کی سابق وزیراعلیٰ اور بہوجن سماج پارٹی کی رہنما مایاوتی نے آکاش آنند کا، پارٹی کے اعلیٰ رابطہ کار کی حیثیت سے تقرر کیاہے۔ یہ فیصلہ نئی دلی میں قومی سطح کی ایک میٹنگ میں کیاگیا۔ یہ بھی فیصلہ کیاگیا کہ آکاش آنند ملک میں بی ایس پی کے مستقل کے پروگراموں کا چارج سنبھالیں گے...