September 18, 2025 9:47 AM
BSNL نے پورے ملک میں اپنی موبائل کنکٹی ویٹی کو بڑھاوا دینے کی خاطر محکمہئ ڈاک کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔
ڈاک کے محکمے اور بھارت سنچار نگم لمیٹڈ BSNL نے ملک بھر میں BSNL کی موبائل کنیکٹی وِٹی کو فروغ دینے کے لیے کل نئی دلّی میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔ اس مفاہمت نامے کا مقصد ڈیجیٹل فرق کو دور کرنا، دیہی گھرانوں کو موبائل خدمات کے ذریعے بااختیار بنانا اور ڈیجیٹل انڈیا کے وسیع تر مقا...