December 11, 2025 9:42 AM December 11, 2025 9:42 AM
3
آج مہاویر چکر ایوارڈ حاصل کرنے والے BSF کے اسسٹنٹ Commandant رام کرشن وادھوا اور اُن کے آٹھ کامریڈس کی دلیری اور اُن کی عظیم قربانی کیلئے خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔
آج مہاویر چکر ایوارڈ حاصل کرنے والے BSF کے اسسٹنٹ Commandant رام کرشن وادھوا اور اُن کے آٹھ کامریڈس کی دلیری اور اُن کی عظیم قربانی کیلئے خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ 1971 کی جنگ کے دوران اُن کی بہادری اور دلیری کی بدولت پنجاب میں فیروزپور کے Mandot سیکٹر میں Raja Mohatam چوکی کو دشمن سے چھین لیا گیا تھا۔ آٹھ میں سے دو کامریڈس کو سینا میڈل، جبکہ دیگر کو شجاعت کے میڈل سے بعد از مرگ سرفراز کیا گیا تھا۔ BSF یہ دن Raja Mohatam ڈے کے طور پر مناتی ہے۔ 1971 کی جنگ کے دوران شہید ہونے والے BSF کے سپاہی...