ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 7, 2025 10:11 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے BRICS سربراہ کانفرنس سے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف بندشیں عائد کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے۔

برازیل کے شہر Rio de Janerio میں جاری BRICS سربراہ کانفرنس میں ایک اہم قدم ''رہنماؤں کے اعلامیے" میں 22 اپریل کو جموں و کشمیر میں کیے گئے دہشت گردانہ حملے کی سخت ترین مذمت کی گئی ہے۔ اِس حملے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ BRICS رہنماؤں نے ہر طرح کی دہشت گردی سے لڑنے کے عزم کو دوہرایا جس میں سرحد...