February 16, 2025 10:06 AM February 16, 2025 10:06 AM
9
برازیل کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگلی برکس چوٹی کانفرنس 6 سے 7 جولائی تک ریو ڈی جنیرو میں منعقد ہوگی، جس میں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ اور دیگر رکن ممالک شرکت کریں گے۔
برازیل کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگلی برکس چوٹی کانفرنس 6 سے 7 جولائی تک ریو ڈی جنیرو میں منعقد ہوگی، جس میں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ اور دیگر رکن ممالک شرکت کریں گے۔ اس چوٹی کانفرنس میں 20 رکن اور اس سے جڑے ملکوں کے رہنما شامل ہوں گے۔ برازیل کے وزیر خارجہ Mauro Vieira نے کہا کہ اس میٹنگ میں معاشی ترقی، تعاون اور رکن ممالک میں معیار زندگی کو بہتر بنانے کے اہم فیصلوں پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ برکس گروپ کا مقصد ترقی پذیر ملکوں کے ساتھ روابط کو مستحکم کرنا اور برازیل کی قیادت میں ...