ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 4, 2025 9:49 AM

برازیل میں، بھارت کے سفیر دنیش بھاٹیہ نے کہا ہے کہ برِکس سربراہ میٹنگ اور وزیر اعظم نریندر مودی کے سرکاری دورے کے دوران اہم معاملات پر تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔

برازیل میں، بھارت کے سفیر دنیش بھاٹیہ نے کہا ہے کہ برِکس سربراہ میٹنگ اور وزیر اعظم نریندر مودی کے سرکاری دورے کے دوران اہم معاملات پر تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ برِکس سربراہ میٹنگ اس مہینے کی 6 اور 7 تاریخ کو Rio de Janeiro میں ہوگی اور اس کے بعد 8 جولائی کو جناب مودی کے ...