ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 19, 2025 10:10 AM

زراعت کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ خوراک، سب کے لیے یقینی بنانے کے عالمی مقاصد، اُس وقت حاصل نہیں ہوں گے، جب تک چھوٹے کسانوں کو تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا۔

بھارت نے، BRICS وزرائے زراعت کی 15 ویں میٹنگ میں، سب کی شمولیت والی، مساویانہ اور پائیدار زراعت کے اپنے عزم کو دوہرایا ہے۔ کل برازیل میں منعقدہ اِس میٹنگ میں، زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ خوراک کو سبھی کے لیے یقینی بنانے کے عالمی مقاصد اُس وقت تک پورے نہیں ہو سک...