ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 14, 2025 9:34 AM

ہریانہ کے نوجوان مکے بازوں نے کَل گریٹر نوئیڈا میں سَب جونیئر 15 سال سے کم عمر کے لڑکوں اور لڑکیوں کے نیشنل چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں زمروں میں مجموعی طور پر ٹیم ٹائٹل جیت لیے ہیں۔

ہریانہ کے نوجوان مکے بازوں نے کَل گریٹر نوئیڈا میں سَب جونیئر 15 سال سے کم عمر کے لڑکوں اور لڑکیوں کے نیشنل چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں زمروں میں مجموعی طور پر ٹیم ٹائٹل جیت لیے ہیں۔ لڑکوں کے زمرے میں ہریانہ نے 4 طلائی، 2 چاندی اور 6 کانسے کے تمغے حاصل...