May 11, 2025 9:51 AM May 11, 2025 9:51 AM
29
بلوچستان لبریشن آرمی BLA نے پاکستان کے بلوچستان میں 39 مختلف مقامات پر سلسلے وار حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
بلوچستان لبریشن آرمی BLA نے پاکستان کے بلوچستان میں 39 مختلف مقامات پر سلسلے وار حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک پریس ریلیز میں اس گروپ نے اعلان کیا ہے کہ یہ حملے اب بھی جاری ہیں اور اس سلسلے میں کئی کلیدی مقاصد کو حاصل کیا جارہا ہے۔ BLA کے ترجمان Jeeyand بلوچ نے کہا ہے کہ اِن حملوں میں پولیس اسٹیشنوں، فوجی قافلوں اور بڑی شاہراہوں کے ساتھ بنیادی ڈھانچے سمیت مختلف مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ BLA نے خطے میں پولیس اسٹیشنوں کو قبضے میں لے لیا ہے او...