April 20, 2025 9:47 AM
BJP وقف ترمیمی قانون کے فوائد کے بارے میں بیداری پھیلانے کے لیے آج سے ملک گیر سطح پر ایک مہم وقف سدھار جَن جاگرن ابھیان شروع کر رہی ہے۔
BJP وقف ترمیمی قانون کے فوائد کے بارے میں بیداری پھیلانے کے لیے آج سے ملک گیر سطح پر ایک مہم وقف سدھار جَن جاگرن ابھیان شروع کر رہی ہے۔ یہ مہم اگلے مہینے کی 5 تاریخ تک جاری رہے گی۔ اس مہم کے تحت BJP کے لیڈر اور ورکرس مسلم طبقوں سے رجوع کریں گے اور اُنہیں ترمیمی قانون کے بارے میں جا...