August 4, 2025 9:49 AM August 4, 2025 9:49 AM
8
بی جے پی نے الزام لگایا ہے کہ RJD رہنما تیجسوی یادو نے دو ووٹر شناختی کارڈس رکھ کر ایک جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
بی جے پی نے الزام لگایا ہے کہ RJD رہنما تیجسوی یادو نے دو ووٹر شناختی کارڈس رکھ کر ایک جرم کا ارتکاب کیا ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ اُن کا ووٹر شناختی کارڈ نمبر، جس کا ذکر اُنھوں نے پریس کانفرنس میں کیا تھا، سرکاری طور پر جاری کئے گئے نمبر سے الگ ہے۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے BJP کے ترجمان سمبت پاترا نے پوچھا کہ کیا جناب یادو نے انتخابی کمیشن کو غلط معلومات فراہم کی تھیں۔