August 11, 2025 2:38 PM August 11, 2025 2:38 PM
12
پارلیمنٹ میں بہار میں ترمیم شدہ ووٹر فہرست اور دیگر معاملات پر ہنگامہ آرائی جاری ہے۔ BJP نے کانگریس پر انتخابی عمل کے سلسلے میں جھوٹ پھیلانے اور بے بنیاد الزامات لگانے کا الزام لگایا۔
BJP نے آج کانگریس پر الزام لگایا ہے کہ وہ ملک کے انتخابی عمل کے خلاف جھوٹ پھیلارہی ہے اور بے بنیاد الزامات لگارہی ہے۔ آج نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تعلیم کے مرکزی وزیر اور BJP کے سینئر رہنما دھرمیندر پردھان نے کہا کہ کانگریس کبھی EVMs میں شفافیت کے بارے میں سوال کرتی ہے، تو کبھی ہریانہ اور مہاراشٹر میں انتخابات سے متعلق معاملات اٹھاتی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اُن کی مسلسل سیاسی ہار نے، انہیں سیاسی دیوالیہ پَن کی حالت میں پہنچادیا ہے۔ ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی کے بارے ...