ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 8, 2025 10:06 AM

BJP نے کانگریس رہنما اور اپوزیشن  لیڈر راہل گاندھی کو انتخابات کرانے میں چناؤ کمیشن کی شفافیت پر سوال اٹھانے کے لیے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

BJP نے کانگریس رہنما اور اپوزیشن  لیڈر راہل گاندھی کو انتخابات کرانے میں چناؤ کمیشن کی شفافیت پر سوال اٹھانے کے لیے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے BJP کے ترجمان سمبت پاترا نے کہا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے، جب راہل گاندھی نے آئینی اداروں پر الزام لگایا...