ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 17, 2025 9:45 AM

آج شام نئی دلّی میں، BJP کے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ منعقد ہوگی۔ امید ہے کہ نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کے لیے کسی امیدوار پر تبادلہئ خیال کیا جائے۔

امید ہے کہ BJP کے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ آج نئی دلّی میں پارٹی صدر دفتر میں منعقد ہوگی۔ بورڈ کے سبھی ارکان میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ امید ہے کہ اِس میٹنگ میں نائب صدر جمہوریہ کے انتخابی امیدوار پر بات چیت کی جائے گی۔ اِس مہینے کی 6 تاریخ کو برسرِ اقتدار قومی...