December 15, 2025 9:56 AM December 15, 2025 9:56 AM
1
BJP پارلیمانی بورڈ نے بہار کے وزیر اور پانچ مرتبہ کے ایم ایل اے، Nitin Nabin کو پارٹی کا قومی ورکنگ صدر مقرر کیا ہے۔
BJP پارلیمانی بورڈ نے بہار کے وزیر اور پانچ مرتبہ کے ایم ایل اے، Nitin Nabin کو پارٹی کا قومی ورکنگ صدر مقرر کیا ہے۔ اِس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ جنابNabin کو ایک تنظیمی رہنما کے طور پر جانا جاتا ہے۔ فی الحال وہ پٹنہ ضلعے میں Bankipur اسمبلی حلقے کی نمائندگی کر رہے ہیں اور نتیش کمار کی زیرِ قیادت بہار سرکار میں سڑک تعمیرات کا محکمہ اُن کے پاس ہے۔ جناب Nitin Nabin، بی جے پی کے آزمودہ کار لیڈر اور سابق ممبر اسمبلی آنجہانی Nabin کشور پرساد سنہا کے بیٹے ہیں۔ اُن کی عمر 45 سال ہے اور وہ پارٹی کی ...