June 4, 2025 9:55 AM
BJP نے مبینہ طور پر آپریشن سِندور کی اہمیت کو کم کرنے پر لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی پر نکتہ چینی کی ہے۔
BJP نے مبینہ طور پر آپریشن سِندور کی اہمیت کو کم کرنے پر لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی پر نکتہ چینی کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں BJPکے ممبر پارلیمنٹ سمبت پاترا نے الزام لگایا کہ جناب راہل گاندھی نے آپریشن سِندور، بھارتی فوج اور ملک کی توہین کی ہے۔ بھوپال میں، ایک...