April 30, 2025 10:07 AM
BJP نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر، کانگریس کی طرف سے ایک تصویر شیئر کیے جانے پر سخت ردِّعمل ظاہر کیا ہے، جس میں وزیراعظم نریندر مودی پر نکتہ چینی کی گئی تھی۔
BJP نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر، کانگریس کی طرف سے ایک تصویر شیئر کیے جانے پر سخت ردِّعمل ظاہر کیا ہے، جس میں وزیراعظم نریندر مودی پر نکتہ چینی کی گئی تھی۔ نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پارٹی ترجمان گورو بھاٹیہ نے الزام لگایا کہ کانگریس، پہلگام دہشت گردانہ حملے کے ...